Saba Health Clinic

How to Consult Dr. Areeba Noor

Getting an online consultation with Dr. Areeba Noor is quick and simple. Please follow the steps below.

Scan the QR Code below and pay the consultation fee of PKR :125/-

• Take a screenshot of your payment confirmation.

• Complete the form below and upload your payment screenshot.

• Submit the form.

• After your payment has been verified, our team will contact you on your WhatsApp number within 24 hours.

ڈاکٹر اریبہ سے مشورہ حاصل کرنے کا طریقہ

ڈاکٹر اریبہ نور سے آن لائن مشورہ حاصل کرنا انتہائی آسان ہے۔ براہِ کرم درج ذیل مراحل پر عمل کریں۔

1۔ نیچے دیا گیا QR Code اسکین کرکے 125 روپے فیس ادا کریں۔

2۔ ادائیگی کے بعد اس کا اسکرین شاٹ محفوظ کریں۔

3۔ نیچے موجود فارم مکمل کریں اور ادائیگی کا اسکرین شاٹ اپلوڈ کریں۔

4۔ فارم جمع (Submit) کرنے کے بعد ہماری ٹیم آپ کی ادائیگی کی تصدیق کرے گی۔

ادائیگی کی تصدیق کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر آپ کے WhatsApp نمبر پر رابطہ کیا جائے گا۔

Scan & Pay

Scan this QR Code using Easy Paisa or Jazz cash apps

Payment: SG DIGITAL

Easy Paisa Account

03468254275
Account Name: Reema

ڈاکٹر اریبہ کے کتاب واٹس ایپ پر منگوائیں

Scroll to Top